ذیابیطس شکری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ذیابیطس کی وہ قسم جس میں مستقل طور پر پیشاب میں شکر آتی ہے اور پیشاب بکثرت آتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ذیابیطس کی وہ قسم جس میں مستقل طور پر پیشاب میں شکر آتی ہے اور پیشاب بکثرت آتا ہے۔